پٹرول گیج
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - موٹر میں پٹرول کی مقدار بتانے کا آلہ، پٹرول کی پیمائش کا آلہ۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - موٹر میں پٹرول کی مقدار بتانے کا آلہ، پٹرول کی پیمائش کا آلہ۔